2nd Year Mutalia Pakistan guess paper 2019 to 2020

2nd Year Mutalia Pakistan guess paper 2019
please note these pak studies guess paper for commerce group only 2nd year pak study guess paper 2019
حصہ ب
1973 کے آئین کے کسی چار اسلامی دفعات پر بحث کریں۔
پاکستان کے کوئی چار ذرعی مسائل کی نشاندہی کریں۔
درج ذیل مخففات کے پورے نام تحریر کریں ۔
NAM OIC UNESCO WHO
تحریک آزادی میں صوبہ سندھ کے کردار کی اہمیت بیان کریں۔
قرارداد مقاصد کے چار اہم نکات تحریر کریں ۔
پا کستان کی جغرافیائی اہمیت بیان کریں۔
اقوامِ متحدہ کے اداروں میں سے کسی چار کے نام تحریر کریں۔
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کب اور کہاں عمل میں آیا۔

XI Principle of commerce Guess Paper 2019 To 2020
XI English Guess Paper 2020
سرسید احمد خان کی تعلیمی خدمات بیان کریں۔
23مارچ 1940ء کی اہمیت پر روشنی ڈالیے ۔
دو قومی نظریہ کی وضاحت کریں۔
برِصغیر کے ہندو معاشرے پر اسلام کے مذہبی اثرات بیان کریں۔
سندھ طاس معا ہدے سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کے اہم قدرتی وسائل تحریر کریں۔
تحریکِ خلافت کب اور کیوں شروع ہوئی ؟ نیز اسکے مثبت اثرات واضح کریں۔
میثاقِ لکھنؤ کے چار اہم نکات بیان کریں۔
پاکستان کی دو اہم زبانوں کے بارے میں تحریر کریں۔
نظریئہ پاکستان کی وضاحت کریں۔
پاکستان کی معیشت میں زراعت کی اہمیت بیان کریں۔
قائداعظم کے چودہ نکات میں سے پانچ بیان کریں ۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے چار بنیادی اصول بیان کریں۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا کردار بیان کریں
Past Papers 2019 Karachi Board 12th Class English
Important long questions of Pak studies 2nd year 2019
حصہ ج
پاکستان کے محلِ وقوع کی جغرافیائی اور سیاسی اہمیت بیان کریں۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔
پاکستانی ثقافت کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔
1940 سے قیامِ ہاکستان تک اور قیام پاکستان کے فورا بعد پاکستان کو کن حالات کا سامنا کرنا پڑا؟